بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
بیٹی کا نام ام امیمہ رکھنا ٹھیک ہےیا امیمہ ؟
بیٹی کا نام ’’امیمہ‘‘ رکھنا زیادہ بہتر ہے، یہ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144110200701
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔