بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا نام عکراش رکھنا


سوال

بیٹے  کا نام "عکراش"  رکھنا کیسا ہے؟  ہم نے سنا ہے  کہ  یہ کسی صحابی کا نام تھا، کیا یہ درست ہے؟ 

جواب

"عِکْراش "  صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

تفصیل کے لیے    دیکھیے:

عکراش نام رکھنا

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207200460

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں