بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا کیا نام رکھیں؟


سوال

اللہ تعالی نے مجھے بیٹا دیا ہے نام کیا رکھیں؟

جواب

انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسمائے گرامی میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں۔

عبد اللہ یا عبد الرحمن، ابراہیم، محمد بھی رکھ سکتے ہیں۔

 از روئے حدیث اللہ رب العزت کے سب سے زیادہ  پسندیدہ   نام عبد اللہ  اور عبد الرحمن ہے۔

عمدہ معانی کے ناموں کے انتخاب کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود  "اسلامی نام" کے آپشن کے تحت موجود ناموں میں سے  کسی نام کا انتخاب بھی  کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200672

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں