بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا والد سے ان کی جائیداد میں سے حصہ کا مطالبہ کرنے کا حکم


سوال

بیٹے کو باپ اپنی دولت میں حصہ نہ دے تو بیٹا عدالت میں اپنا حق لے سکتا ہے؟

جواب

جب تک والد زندہ ہے اس وقت تک بیٹے کا والد کی جائیداد میں کوئی حق و حصہ نہیں ہے اور بیٹے کو عدالت یا کسی بھی ذریعہ سے والد سے ان کی جائیداد میں سے حصہ مانگنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ فقط واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144110201549

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں