بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلاء میں کھانے کے برتن اور پھل دھونے کا حکم


سوال

واش روم یا بیت الخلاء میں کھانے کے برتن یا پھل دھونا کیسا ہے ؟

جواب

بیت الخلاء میں برتن اور پھل وغیرہ دھوسکتے ہیں اورپا ک ہوجائیں گے  تاہم طبعی  ناگواری(گھن)  کی بات دوسری ہے ۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100079

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں