بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
13 صفر 1448ھ 28 جولائی 2026 ء
کیا بہو کو زکاۃدی جا سکتی ہے؟
بہو اگر مستحقِ زکاۃ ہے تو اس کو زکاۃ دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200557
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔