بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
اپنی سگی بہن کی نکاح خوانی ان کا بھائی انجام دے سکتا ہے؟
جی ہاں!بھائی اپنی سگی بہن کا نکاح پڑھا سکتا ہے،اس میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212202119
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔