بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بحالت روزہ آنکھ میں دوا ڈالنا


سوال

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیاحکم ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا  ڈالنا جائز ہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔

البحرالرائق میں ہے :

"وكذا لو صب في عينه لبن أو دواء مع الدهن فوجد طعمه، أو مرارته في حلقه لا يفسد صومه كهذا في الظهيرية"

(باب مایفسدالصوم ومالا یفسدہ ،ج:2،ص:294،ط:دارالکتاب الاسلامی)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144709100139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں