بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر ٹیک لگائے سونے سے وضو نہیں ٹوٹے گا


سوال

بغیر ٹیک لگائے نیند آ جائے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب

بغیر ٹیک لگائے اس طرح سو جانے سے   کہ مقعد (پاخانہ کا مقام) زمین پر لگا رہے  وضو نہیں ٹوٹتا۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 141):

"و) ينقضه حكمًا (نوم يزيل مسكته) أي قوته الماسكة بحيث تزول مقعدته من الأرض، وهو النوم على أحد جنبيه أو وركيه أو قفاه أو وجهه (وإلا) يزل مسكته (لا) يزل مسكته (لا) ينقض وإن تعمده في الصلاة أو غيرها على المختار كالنوم قاعدًا ولو مستندًا إلى ما لو أزيل لسقط على المذهب، وساجدًا على الهيئة المسنونة ولو في غير الصلاة".

 فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144111200314

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں