بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر دن مقرر کیے ایصالِ ثواب (مثلاً قرآن خوانی) کرنا


سوال

 ایصالِ ثواب کرنا  جیسے قرآن خوانی کرنا دسواں، تیجا یا  چالیسواں دن مقرر کر کے نہ کیا جائے، تو کیسا ہے ؟

جواب

کسی دن یا کیفیت کو لازم سمجھے بغیر، محض ایصالِ ثواب کے  لیے قرآن خوانی وغیرہ کرنے  کی گنجائش ہے، بشرطیکہ شرکت نہ کرنے والوں کو ملامت نہ کی جائے اور برا نہ سمجھا جائے، اور اس قرآن خوانی کے عوض  کچھ لین دین نہ ہو۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144210200909

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں