بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بائیں ہاتھ پر مھندی لگانا


سوال

کیا عورت کا بائیں ہاتھ پر مہندی لگانا جائز ہے؟

جواب

عورت کے لیے بائیں ہاتھ پر مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111200579

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں