بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

بڑے پیمانے پر چھالیہ کی خرید و فروخت اور تجارت کرنے کا حکم


سوال

بڑے  پیمانے پر چھالیہ کی خریدوفروخت (مطلب بڑے پیمانے پر خرید کر چھوٹے بڑے ڈیلر کو سپلائی کرنا) شریعت کے مطابق کیا یہ کاروبار حلال ہے یا حرام؟

جواب

 چھالیہ  کی خرید و فروخت اور تجارت جائز ہے،  چاہے چھوٹے پیمانے پر ہو یا بڑے پیمانے پر۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008202058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں