بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کو نہلانے سے روزے پر اثر نہیں پڑتا


سوال

کیا پانچ سال کے بچے کونہلا نے سے روزہ  مکروہ ہوجاتاہے؟

جواب

بچے کو نہلانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا ، اور نہ ہی اس سے روزہ مکروہ ہوتا ہے ۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144409101038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں