بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو رات میں خوشبو لگانا


سوال

میں نے سنا ہے کہ بچوں کو خوشبو نہیں لگانی چاہیے خاص کر رات کو ،ورنہ بچے ڈر جاتے ہیں۔ اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں!

جواب

بچوں کو  دن یا رات میں کسی بھی وقت خوش بو  لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے، سوال میں ذکر کردہ بات کا شریعتِ  مطہرہ  میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200771

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں