بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا


سوال

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانا کیسا ہے؟

جواب

بیماری پیش آنے سے پہلے بچوں کو مختلف بیماریوں سے تحفظ کی غرض سے حفاظتی ٹیکے لگوانے میں شرعاً  کوئی قباحت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں