بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچیوں کے اسلامی نام


سوال

23  مارچ کو بیٹی ہوئی ہے، اس کا کیا  نام رکھنا چاہیے؟

جواب

ناموں کے سلسلے میں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام انبیاء اور صحابہ  و صحابیات کے ناموں پر رکھیں جائیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے، یا کم از کم ایسے نام رکھے  جائیں جن کا اچھا معنی ہو،  ذیل میں   لنک  دیا جا رہا ہے  جس میں صحابیات اور اچھے با معنیٰ نام موجود ہیں، ان ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام

واضح رہے کہ  نام رکھنے  کے سلسلے میں تاریخِ پیدائش کو دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200434

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں