بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کے رات کو سوتے میں ڈرجانے کے لیے وظیفہ


سوال

میری بیٹی چھ  ماہ کی  ہے، رات کو سوتےہوئے ڈرتی  ہے،  ڈر کر اٹھ  جاتی  ہے۔ کوئی  دعا یا تعویذ  بتادیجیے!

جواب

بچی کو رات میں  سُلاتے وقت  تین تین مرتبہ آیۃ الکرسی، سورۂ  اخلاص، سورۂ  فلق اور سورۂ  ناس پڑھ کر  اس پر دم کردیا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200935

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں