بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا زرناب نام رکھنا


سوال

لڑکی کا زرناب نام ر کھنا کیسا ہے؟

جواب

’’’زرناب‘‘ کے معنی’’ خالص سونا‘‘ اور’’ آفتاب ‘‘کے ہیں ،یہ نام رکھا جاسکتا ہے البتہ اس  کے بجائے صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے، ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، وہاں  سے بھی  آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

فیروز اللغات میں ہے :

"زرناب :(ف۔ا۔مذ)خالص سونا ،۲۔(کنایۃ ) آفتاب ۔"

(ص:۷۴۵ط:فیروز سنز)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں