بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام ہدایا رکھنا


سوال

بچی کا نام ’’ھدایا‘‘ رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ہدایہ‘‘ مفرد لفظ کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے: ہدایہ (هِدَايَه)، اور اس  کے معنی ہیں:  راہ نمائی، رہبری، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

اور ’’ہَدایا‘‘ (هَدایا) ہدیہ کی جمع ہے، جس کا معنٰی ہے: تحفے۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ جمع ہونے کی وجہ سے مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں