بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

 بچی کا نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

بچی کا نام "نائلہ" رکھنا درست ہے۔ صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین میں سے     کئی صحابیات کا نام "نائلہ"  تھا۔

دیکھیے:  (الإصابة في تمييز الصحابة: حرف النون، القسم الأول (8/ 331)،ط. دار الكتب العلمية - بيروت.الطبعة: الأولى - 1415 هـ)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں