بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام اصقہ رکھنا


سوال

اصقہ نام کے معنی کیا ہے اور کیا یہ نام بچی کا رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"اصقہ" لفظ کا معنی   ہمیں اردو ، عربی ، فارسی لغت میں نہیں ملا لہذا  بچی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں ،نیز ہماری ویب سائٹ پر ناموں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبارسے موجود ہے اس میں سے دیکھ بھی نام رکھ سکتے ہیں ۔فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406100927

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں