بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1445ھ 13 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا اُسید نام رکھنا درست ہے


سوال

بچے کا نام اُسید - Usaid رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اُسید متعدد صحابہ کا نام  رہا ہے، لہٰذا بچے کا نام ’’اُسید‘‘  رکھنا  درست  ہے ۔

الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے:

"أسيد بن أحيحة بن أمية بن خلف بن وهب بن حذافة بن جمح القرشي الجمحيّ، ابن أخي صفوان بن أمية، من مسلمة الفتح ... أسيد بن الأخنس بن شريق الثقفي، حليف بني زهرة. ذكره عمر بن شبّة فيمن سكن المدينة من الصحابة ... أسيد بن ثعلبة الأنصاري . ذكر ابن عبد البر أنه شهد بدرا، وشهد صفّين  مع علي ... أسيد بن أبي الجدعاء: ذكره ابن ماكولا، و قال: يقال له صحبة ... أسيد بن الحضير بن سماك بن عتيك بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الأشهل الأنصاري الأشهلي. يكنى أبا يحيى، وأبا عتيك. وكان أبوه حضير فارس الأوس ورئيسهم يوم بعاث، و كان أسيد من السابقين إلى الإسلام ... أسيد بن ساعدة بن عامر بن عدي بن جشم بن مجدعة بن حارثة الأنصاري الحارثي. شهد أحدًا ... الخ".

(‌‌باب الألف بعدها سين، ‌‌ذكر من اسمه أسيد- بالضم، ج:1، ص:233، ط:دار الكتب العلمية بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144507100740

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں