بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کا نام مرزوق رکھنا


سوال

کیا بچے کا نام "مرزوق"  رکھا جا سکتا ہے؟ اس نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

جی ہاں! بچے کا نام " مرزوق" رکھ سکتے ہیں، اچھا نام ہے ۔ اس کا  معنی ہیں: اللہ تعالی کی جانب سےعطا کیا ہوارزق۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909202146

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں