بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 رجب 1444ھ 28 جنوری 2023 ء

دارالافتاء

 

بچہ کی شرم گاہ دیکھنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

کیا بچے کی شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

بچہ کی شرم گاہ دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"منها ما يخرج من السبيلين من البول والغائط والريح الخارجة من الدبر والودي والمذي والمني والدودة والحصاة، الغائط يوجب الوضوء قل أو كثر وكذلك البول والريح الخارجة من الدبر. كذا في المحيط."

( كتاب الطهارة، الباب الاول في الوضوء، الفصل الخامس في نواقض الوضوء،  ١ / ٩، ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں