بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کی پیدائش سے پہلے سورہ محمد سے نام رکھنے سے پیدائش پر فرق پڑنا


سوال

مجھے کسی نے بتایا ہے کہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کا نام قرآن مجید کی سورۂ محمد میں رکھنے سے بچہ خیریت سے رہتا ہے اور پیدائش ہوتی ہے۔ کیا ایسا کرنا حدیثِ  مبارک سے ثابت ہے؟

جواب

سوال میں ذکر کی گئی بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201799

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں