بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

والد کا نام عبداللہ ہو تو بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کا حکم


سوال

والد کا نام "عبداللہ" ہے، نومولود بچے کا نام "محمد" رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جس شخص کا نام "عبداللہ" ہو وہ بھی اپنے بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھ سکتاہے، اس کی ممانعت نہیں ہے، بلکہ "محمد" نام رکھنا باعثِ برکت ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کی فضیلت


فتوی نمبر : 144204200204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں