بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

بچے کے تنگ اور پریشان نہ کرنے کے لیے وظیفہ


سوال

میرا ڈھائی  سال کا بیٹا ہے اور  وہ سر دیوار پر مارتا ہے   اگر اس کی کوئی خواہش پوری نہ کی جائے،  ہم بہت پریشان ہیں اس مسئلہ کا حل بتائیں!

جواب

بچہ پر صبح وشام منزل وغیرہ اور مسنون دعائیں پڑھ کر دم  كرنے كا اهتمام كریں۔

نیز  اس دعا  کے پڑھنے کا اہتمام کریں:

"{وَخَشَعَتِ الْأَصْواتُ لِلرَّحْمنِ فَلا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْساً}"

(اعمال قرآنی ص: 134 ط: دار الاشاعت) 

نیز عمومی طور پر ہر نماز کے بعد  درج ذیل دعا کا اہتمام کیا کیجیے:

"{رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرَّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا}" 

 فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207200906

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں