بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1446ھ 24 جون 2025 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام عقرب رکھنے کا حکم


سوال

بچی کا نام عقرب رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

عقرب یہ ایک صحابیہ کا نام ہے ، لہذا یہ نام رکھنا درست اور باعثِ برکت ہے۔

الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں ہے:

"عقرب بنت معاذ بن النعمان بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الأشهل. 

ذكرها ابن حبيب في المبايعات، وقال: كانت زوج قيس بن الخطيم، وهي والدة يزيد بن قيس وأخيه ثابت بن قيس. وقال ابن سعد: هي شقيقة سعد بن معاذ، أسلمت وبايعت، وكانت تزوجت يزيد بن كرز بن زعوراء بن عبد الأشهل، فولدت له رافعا وحواء، ثم خلف عليها قيس بن الخطيم فولدت له ثابتا ويزيد، وبه كان يكنى، واستشهد يوم الجسر". 

(عقرب ، ج:8، ص:241، ط:دار الکتب العلمیہ)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144612100548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں