بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باپ اور بیٹے کا دو ایسی عورتوں سے نکاح کرنا جو آپس میں بہنیں ہوں


سوال

 فاطمہ اور خدیجہ دو بہنیں ہیں، ایک بہن فاطمہ کے ساتھ زید اور دوسری بہن خدیجہ کے ساتھ عمر نکاح کے خواہش مند ہیں، حال یہ ہے کہ زید والد اور عمر بیٹا ہے، اب دریافت یہ کرنا ہے کہ آیا ان دونوں باپ بیٹے کا ان دونوں بہنوں سے نکاح کرنا درست ہے؟

جواب

مذکورہ باپ (زید) اور بیٹے (عمر) کا ایسی دو عورتوں سے نکاح کرنا جو آپس میں بہنیں ہوں جائز ہے، بشرطیکہ حرمت کی کوئی اور وجہ (مثلاً: رضاعت) نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں