بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

باپ کی خالہ زاد بہن سے نکاح کا حکم


سوال

زید کی ایک بیوی تھی زینب اس زینب سے زید کا ایک بیٹا ہے عمر،  زید کی اس بیوی کا انتقال ہوا،  انتقال کے بعد زید نے دوسری عورت کلثوم سے نکاح کیا، اس کلثوم نے زید کے  پہلی بیوی  (یعنی زینب)  سے جو بیٹا عمر ہے،  اس عمر کی خالہ زاد بہن  فاطمہ کو مدتِ  رضاعت میں دودھ پلایا تھا، اب عمر کا ایک بیٹا  کاشف ہے،  تو کیا کاشف کا نکاح فاطمہ سے ہوسکتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں عمر  کے بیٹے کاشف کا نکاح فاطمہ سے جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں