بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الاول 1448ھ 19 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

باپ کے ساتھ شریک ماموں کو زکاۃ دینا


سوال

جو ماموں باپ کے ساتھ شریک ہو اس کوزکاۃ دینا  کیسا ہے؟

جواب

اگر ماموں غریب ہے نصاب کا مالک نہیں ہے تو اس کو زکوۃ دینا جائز ہے، اگرچہ وہ باپ کے ساتھ شریک ہو۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200272

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں