بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں کنڈیشنر لگانے کا حکم


سوال

بالوں میں کنڈیشنر لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بالوں میں کنڈیشنر، شیمپو و دیگر چیزیں لگانے کی اجازت کا مدار ان میں شامل اجزاء کے حلال ہونے پر ہے، پس اگر کسی کنڈیشنر   کے اجزاءِ ترکیبی پاک نہ  ہوں، تو ایسے کنڈیشنر کے استعمال کی شرعًا اجازت نہ ہوگی۔

دیکھیے:  کفایت المفتی ، کتاب الطہارہ، چوتھا باب، بعنوان: صابون۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں