بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

B4u کمپنی میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ ادارہ کا طریقہ تجارت و منافع کی تقسیم کا طریقہ کار مکمل طور پر اب تک واضح نہیں ہوا ہے،  البتہ جو معلومات اب تک موصول ہوئی ہیں، اس کے مطابق مذکورہ ادارہ میں سرمایہ کاری شرعًا ممنوع ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں موجود  فتوی دیکھیے:

B4U کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200486

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں