بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو کے ساتھ معاملات کرنا


سوال

B4U کمپنی کے ساتھ لین دین کا شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ کمپنی سے لین دین جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

بی فار یو (B4U) میں انویسٹ کرنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201000

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں