بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

B4U Global میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم


سوال

B4U Global میں انویسٹ کرنا کیسا  ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق B4U ٹریڈز  نامی ادارہ کرپٹو کرنسی کے ذریعہ بزنس کرتا ہے، اور  کرپٹو کرنسی میں انویسٹمنٹ کرنا شرعًا جائز نہیں ہے؛ لہٰذا مذکورہ ادارے میں انویسٹمنٹ کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

’’بی فور یو‘‘ (B4U) کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201433

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں