بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

B4U کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

B4U  کمپنی  میں انویسٹ کرنا کیسا ہے؟

جواب

B4U  کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک میں  فتوی ملاحظہ فرمائیں:

b4u کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم


فتوی نمبر : 144206200856

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں