بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی کا ستر دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال

غلطی سے یا جان بوجھ کر کیا کسی کا ستر دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ کسی کا جان بوجھ کر ستر دیکھنا گناہ ہے،  اس سے اجتناب کیا جائے؛  تاہم جان کر یا غلطی سے کسی کا ستر دیکھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200112

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں