بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذحان نام رکھنا


سوال

’’اذحان‘‘  نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’اذحان‘‘  نام  کے معنی معلوم نہ ہو سکے۔اور اَذہان ہمزہ کے زبر کے ساتھ ، ذہن کی جمع ہے ،اس کے معنی آتے ہیں سمجھنا۔

اگر لڑکے کا نام رکھنا ہے تو ان ناموں کے بجائے انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء میں سے کوئی نام، اور لڑکی کا نام رکھنا ہے تو صحابیات رضی اللہ عنہن کے اسماء میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں