بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عظیم اللہ نام رکھنے کا حکم


سوال

کیا عظیم اللہ نام رکھنا درست ہے؟ اور معنیٰ کیا ہے؟

جواب

عظیم کا معنیٰ ہے: بڑا/ باوقار/ اہم۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ع/ظ/م، ص:1097، ط:ادارۃ الاسلامیات)

عظیم اللہ کا معنیٰ ہے: اللہ تعالیٰ کا باوقار بندہ، اور اس معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں