بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان محسن نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد اذان محسن"  رکھنا چاہتا ہوں،  کیا یہ نام  رکھ  سکتے ہیں؟

جواب

”اذان محسن “ نام رکھنا جائز ہے۔"اَذَان" کامعنٰی ہے: اعلان/  پنج وقتہ نماز کے اعلان کے مخصوص کلمات۔ اور "مُحسِن" کا  معنی ہے: احسان کرنے والا۔ یہ نام رکھاجاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200846

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں