بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان فجر کے بعد نوافل ادا کرنا


سوال

کیا فجر  کی اذان کے بعد نوافل ادا کرسکتے ہیں؟

جواب

صبح صادق  یعنی فجر کا وقت داخل ہوجانے کے بعد فجر  کی سنتوں کے علاوہ دیگر نوافل ادا کرنے کی شرعاً اجازت نہیں، لہذا اذان فجر کے بعد  تحیۃ المسجد یا تحیۃ الوضو یا دیگر نوافل ادا کرنا درست نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 374):
"(وكره نفل) قصداً ..... (بعد طلوع فجر سوى سنته)؛ لشغل الوقت به".  فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109201760

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں