بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان دینے کے بعد مؤذن کا گھر جانا


سوال

اگر مؤذن اذان دینے  کے بعد گھر جائے نماز پڑھنےسے پہلے  تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر مؤذن جماعت  میں شرکت کے لیے واپس آنے ارادے کے ساتھ، کسی ضرورت کی وجہ سے اذان کے بعد گھر جائے تو اس کی اجازت ہوگی، بصورتِ  دیگر اس کا یہ عمل  مکروہ ہوگا، تفصیل کے لیے دیکھیے:

اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں