بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ازائش یا عزائش نام


سوال

ازائش درست تلفظ ہے یا عزائش ؟ ازائش یا عزائش نام رکھنا کیسا ہے؟ دونوں کے معانی بھی بتا دیں؟

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں ’ازائش‘ یا ’عزائش‘ کا معنی نہیں مل سکا، لہذا ان الفاظ سے نام نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101644

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں