بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عزا نام رکھنا


سوال

 " عزا "بچی کا نام درست ہے؟

جواب

’’عزاء‘‘  کا معنی ہے"مصیبت پر صبر کرنا،دوسرے کی طرف اپنی نسبت کرنا" ، اس لیےبچی کایہ  نام رکھنا مناسب نہیں، بچوں پر نام کے معنی کے اثرات  پڑتے ہیں، لہذابہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں