بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیان نام رکھنا


سوال

عیان نام رکھنا صحیح ہے یا غلط؟

جواب

"عیّان " (عین کے زبر اور یا کی تشدید کے ساتھ ) نام رکھا جا سکتا ہے  جس کے ایک  "معنی کشادہ آنکھوں والا " کے آتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں