بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آئرہ نام رکھنے کا حکم


سوال

آئرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

آئرہ لفظ  عربی اور اردو  دونوں  میں مستعمل نہیں ہےاور عربی میں اس مادے سے جو لفظ مستعمل ہے اس کا معنی نام رکھنے کے لیے مناسب نہیں ہے،لہذا اس نام کے علاوہ کوئی اور مناسب اسلامی نام رکھیں اوراسلامی نام رکھنے کے لیےہماری ویب سائٹ کے سرور ورق پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حروف تہجی کی ترتیب سے لڑکوں اور لڑکیوں کے منتخب نام موجود ہیں، جنس اور حرف کو منتخب کرکے کسی بھی اسلامی نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102672

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں