بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ایمل نام کا معنی


سوال

ایمل نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

ایمل فارسی لفظ ہے، اس کا معنی ہے: آرزو، وخواہش۔  یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام صحابیات  رضوان اللہ علیہن اجمعین  یا نیک مسلمان خواتین وغیرہ کے ناموں پر رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم

نیز ہماری ویب سائٹ پر اسلامی نام کے عنوان سے متعدد نام موجود ہیں، ان سے بھی نام کا انتخاب کیا جاسکتا ہے، اس کا لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام


فتویٰ نمبر : 144202200748

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں