بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں؟


سوال

کسی مسجد کا چندہ تعمیر  میں رکاوٹ کی وجہ سے دوسری مسجد میں  استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

ایک مسجد کاچندہ دوسرے مسجد میں لگانا جائز نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"الوكيل إنما يستفيد التصرف من الموكل وقد أمره بالدفع إلى فلان فلا يملك الدفع إلى غيره كما لو أوصى لزيد بكذا ليس للوصي الدفع إلى غيره، فتأمل."

(حاشية ابن عابدين: كتاب الزكاة (2/ 269)،ط. سعيد)

"على أنهم صرحوا بأن مراعاة غرض الواقفين واجبة."

(حاشية ابن عابدين على الدر المختار: كتاب الوقف، مطلب في المصادقة على النظر (4/ 445)،ط. سعيد، كراتشي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200944

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں