بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آئیگل نام رکھنا


سوال

سوال پوچھنا  تھا  کہ  " آئیگل"  نام  کا مطلب کیا ہے اور   یہ  نام  رکھنا  کیسا  ہے؟

جواب

مذکورہ  لفظ   "آئیگل"  ترکی  زبان  کا  لفظ  ہے، جو  دو لفظ "ay" (بمعنیٰ چاند) اور "gul" (بمعنی پھول) سے  مرکب ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ  ہوا :"چاند پھول"۔ یہ  نام  اپنے معنی کے اعتبار  سے اگرچہ  درست ہے، لیکن نامو ں کے  سلسلے  میں بہتر یہ ہے کہ صحابیات اور ازواجِ مطہرات   رضی اللہ عنہن یا اچھے معانی والے عربی نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200904

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں