بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عیشل نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

عیشل  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عیشل کے معنی کسی مستند لغت میں تلاش کرنے سے نہیں ملے،البتہ «عَشّال» ( "عین" پر زبر اور "ش" پر تشدید کے ساتھ) اور «عاشِل» استعمال ہوتا ہے،اس کا معنی ہے: "اٹکل سے درست اندازا  لگانے والا"،بچی کے لیے یہ نام رکھنا مناسب نہیں لہذا  بہتر یہ ہے کہ لڑکا/لڑکی کے لیے صحابہ/صحابیات کے نام رکھے جائیں۔

اسلامی نامو ں کے لیے ہماری ویب سائٹ کالنک ملاحظہ ہو:

اسلامی نام

"لسان العرب"میں ہے:

"عشل: العاشل والعاشن والعاكل: المخمن الذي يظن فيصيب."

(ج:11، ص:448، ط:دارصادر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144406101717

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں